Live Updates

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید

تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ، ٹرمپ اور نیتن یاہو سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ

پیر 12 مئی 2025 14:27

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2025ء)غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے م طابق اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں رہا ہونے والے یرغمالیوں نے بھی شرکت کی۔

(جاری ہے)

احتجاجی مظاہرے میں شریک افراد نے ٹرمپ اور نیتن یاہو سے فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ دوسری جانب جرمن وزیر خارجہ نے غزہ مسئلے کے فوجی طاقت سے حل کو مسترد کردیا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات