
اٹک، پولیس نے شہری کے گھر سے موبائل فونز، لیپ ٹاپ اور نقد رقم چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا
پیر 12 مئی 2025 17:30
(جاری ہے)
تھانہ صدر اٹک میں محمد شائق ولد صالحین خان سکنہ کوہاٹ حال شین باغ نے تحریری درخواست دی کہ رات 3 بجے گھر میں کچھ گرنے کی آواز آئی جو میری بیٹی کی آنکھ کھلی تو دو لوگ صحن میں نظر آئےجو میری بیٹی کو دیکھ کر چھت کی طرف چڑھ کر بھاگ گئے۔
بیٹی نے مجھے جگایا تو سامان کی پڑتال کرنے پر 4 عدد موبائل فونز، لیپ ٹاپ اور 3 عدد بٹوے جن میں 17000 روپے کیش تھی چوری کر کے لے گئے۔ تھانہ صدر اٹک پولیس نے مقدمہ درج کر کے شہری کے گھر سے چوری کرنے والے ملزم شہزاد خان ولد بخت خان سکنہ افغانستان حال محلہ اکبر آباد شین باغ تحصیل و ضلع اٹک کو گرفتار کرلیا جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔\378مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.