
نرسوں کو جدید تقاضوں کے مطابق ریفریشل کورسز کروائے جا رہے ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے بنیادی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں
پیر 12 مئی 2025 18:13

(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے بنیادی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ حال ہی میں محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے تین ہزار نرسوں کی بھرتی کا عمل مکمل کیا ہے۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ نرسوں کو جدید تقاضوں کے مطابق ریفریشل کورسز کروائے جا رہے ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں میں نرسیں بہترین فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
ارجنٹائن کی سپریم کورٹ کے تہہ خانے سے نازی مواد سے بھرے 83 باکس برآمد
-
آپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل، "معرکہ حق" قرار دے دیا گیا
-
ماسکو اور کییف جنگ بندی کے لیے جلد از جلد اقدامات کریں، ترکی
-
پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری جنگ کو رکوایا، امریکی صدر
-
پاکستان اور بھارت کا جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق
-
1965 کے بعد اب مئی 2025 کی جنگ میں بھی پاکستان نے بھارتی غروروتکبر کو خاک میں ملادیا
-
صحافتی آزادی اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت
-
بھارت جارحانہ کاروائیوں سے باز نہ آیا تو پھر پاکستان کی طرف سے بھی کوئی گارنٹی نہیں
-
پاکستان اور بھارت کے فوجی حکام کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ
-
ممنوعہ کرد تنظیم پی کے کے: خود کو تحلیل کرنے کا اعلان عنقریب
-
بھارت سے مذاکرات ہوئے تو پانی، دہشتگردی اور کشمیرپر بات ہوگی: وزیر دفاع
-
بھارتی جارحیت، ڈی ڈبلیو نے بھارتی گمراہ کن پروپیگنڈا اورفیک نیوزکو بے نقاب کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.