
پاکستان اور بھارت کے فوجی حکام کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ
ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر گفتگو کا پہلا راﺅنڈ ہوا ہے.نجی ٹی وی کی رپورٹ
میاں محمد ندیم
پیر 12 مئی 2025
18:44

(جاری ہے)
سیکیورٹی ذرائع نے بتایا تھا کہ پاکستان کے عوام اور مساجد کو جن ایئربیسز سے ٹارگٹ کیا گیا تھا ان اہداف کو نشانہ بنایا گیا بعد ازاں 10 مئی کی سہ پہر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ پاکستان اور بھارت فوری اور مکمل سیز فائر کے لیے تیار ہوگئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس “پر جاری بیان میں امریکی صدر نے اس بات کا انکشاف کیا تھا. دریں اثنا بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے کہا تھا کہ پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کا بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز سے سہ پہر 3 بج کر 35 منٹ پر رابطہ ہوا انہوں نے اتفاق کیا ہے کہ دونوں فریق تمام قسم کی فائرنگ اور زمینی، بحری اور فضائی فوجی کارروائیاں روک دیں گے. انہوں نے کہا تھا کہ اس جنگ بندی کا اطلاق آج شام 5 بجے سے ہوگا، دونوں فریقین کو ہدایت جاری کر دی گئی ہیں بھارتی سیکرٹری خارجہ نے کہا تھا کہ دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز دوبارہ 12 مئی کو بات کریں گے.

مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے افریقہ بری طرح متاثر، ڈبلیو ایم او
-
’مودی ایک شکست خوردہ انسان نظر آئے‘
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر ہرسال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانےکا اعلان
-
ٹرمپ کا قطر کی جانب سے طیارے کے متنازعے تحفے کا دفاع
-
دشمن کی کوئی بھی سازش پاکستان کی مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی
-
اسرائیلی امدادی پابندیوں سے غزہ میں قحط کا بڑھتا خطرہ
-
جوہری ہتھیاروں کی دھمکی نہیں چلے گی، مودی
-
قوم سے 3 چیزوں کا وعدہ کیا تھاکہ ہمارا منہ توڑ جواب ہماری مرضی کے وقت، جگہ اور طریقہ کار کے مطابق ہوگا
-
ارجنٹائن کی سپریم کورٹ کے تہہ خانے سے نازی مواد سے بھرے 83 باکس برآمد
-
آپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل، "معرکہ حق" قرار دے دیا گیا
-
معرکہ حق قومی طاقت کے تمام عناصر کے درمیان ہم آہنگی کی بہترین مثال رہا
-
ماسکو اور کییف جنگ بندی کے لیے جلد از جلد اقدامات کریں، ترکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.