
بھارت سے مذاکرات ہوئے تو پانی، دہشتگردی اور کشمیرپر بات ہوگی: وزیر دفاع
پیر 12 مئی 2025 20:14

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جو ملک دہشتگردی کا سب سے بڑا شکار ہے اس پر الزام لگاکر حملہ کیا جائے یہ ستم ظریفی ہے، پانی کا مسئلہ 1960 کے معاہدے میں سیٹل ہے، اسے معطل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے جس طرح جواب دیا ہماری تیاری کی شہادت موجود ہے، ہم نے جس طرح منہ توڑ جواب دیا وہ زخم سہلا رہے ہیں، ان کی پارلیمنٹ میں مودی کو برا بھلا کہا جارہا ہے یہ اس بات کی علامت ہے، ان کا میڈیا اور فوجی بریفنگ میں اس کی جھلک نظر آرہی ہے وہ زخم چاٹ رہے ہیں، یہ ہماری سفارتی جیت بھی ہے ۔ انہوں نے کہا سوائے اسرائیل کے بھارت کے ساتھ کوئی نہیں کھڑا ، بھارت نے اس دفعہ کوشش کی تو ساری دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہوگی، پاکستان نے تحمل اور فوجی طاقت کا لوہا منوایا ہے، پاکستان کو 76 سال کی تاریخ میں اتنی بڑی کامیابی نہیں ملی جو ہماری افواج کو اس دفعہ ملی۔
مزید اہم خبریں
-
ماسکو اور کییف جنگ بندی کے لیے جلد از جلد اقدامات کریں، ترکی
-
پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری جنگ کو رکوایا، امریکی صدر
-
پاکستان اور بھارت کا جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق
-
1965 کے بعد اب مئی 2025 کی جنگ میں بھی پاکستان نے بھارتی غروروتکبر کو خاک میں ملادیا
-
صحافتی آزادی اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت
-
بھارت جارحانہ کاروائیوں سے باز نہ آیا تو پھر پاکستان کی طرف سے بھی کوئی گارنٹی نہیں
-
پاکستان اور بھارت کے فوجی حکام کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ
-
ممنوعہ کرد تنظیم پی کے کے: خود کو تحلیل کرنے کا اعلان عنقریب
-
بھارت سے مذاکرات ہوئے تو پانی، دہشتگردی اور کشمیرپر بات ہوگی: وزیر دفاع
-
بھارتی جارحیت، ڈی ڈبلیو نے بھارتی گمراہ کن پروپیگنڈا اورفیک نیوزکو بے نقاب کردیا
-
ویراٹ کوہلی ٹیسٹ میچوں میں دس ہزار رنز نہ بنا سکے
-
وزیراعلی مریم نواز نے6 لاکھ کاشتکاروں کیلئے کسان کارڈ کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.