
بانی پی ٹی آئی نے چیئرمین پی اے سی جنیداکبرسے استعفا طلب کرلیا
پیر 12 مئی 2025 19:53

(جاری ہے)
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا تحریری پیغام بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو بھی ارسال کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ جنید اکبر پارٹی کے تنظیمی امور پر توجہ دیں اور پی اے سی چیئرمین شپ کسی اور کو سونپی جائے۔
ذرائع کے مطابق عمر ایوب کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا نیا چیئرمین بنائے جانے کا امکان ہے۔ تاہم موجودہ چیئرمین جنید اکبر کا کہنا ہے کہ انہیں تاحال باضابطہ طور پر استعفا دینے کا کوئی حکم موصول نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی جب کہیں گے، میں فوراً عہدہ چھوڑ دوں گا۔اس معاملے پر پارٹی کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجا نے تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا یہ پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے، اور فی الحال اس پر کوئی مؤقف نہیں دینا چاہتا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کا یوٹیلٹی سٹورز کی نجکاری کا اعلان
-
6 لاکھ کاشتکاروں کو کسان کارڈ کے زریعے فی ایکڑ 5 ہزار روپے ویٹ سپورٹ پرائس کے اجراکی منظوری
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی نے قوم کو نیا اعتماد دیا اور قومی جزبہ کی نئی روح پھونک دی‘ مریم نواز
-
صوبائی وزیر صحت کا ڈیرہ غازی خان کا دورہ ، سیلاب سے متعلق اجلاس کی صدارت
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی زیرصدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ اور پی ایس ڈی پی پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ،عوامی ضروریات سے ہم آہنگ بجٹ کی تشکیل پراتفاق
-
تمام محکمے جاری منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کریں، سست رفتار منصوبوں کے فنڈز فعال اسکیموں کو منتقل کردئیے جائیں گے، وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کا اجلاس سے خطاب
-
بانی پی ٹی آئی نے چیئرمین پی اے سی جنیداکبرسے استعفا طلب کرلیا
-
وزیراعلی مریم نوازکی پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کے شرکا کو آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر مبارکباد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے کم عمر اقلیتی افسر اسسٹنٹ کمشنر کشش چوہدری کی ملاقات
-
وزیراعلی مریم نواز کا انٹرنیشنل نرسز ڈے پر پیغام
-
پاک فوج نے جو کام کیا ہے اس سے پوری دنیا میں پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوا ہے،سعید غنی
-
آج گورنرہائوس میں افواج پاکستان سے اظہار تشکر کا جشن ہوگا ، گورنرسندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.