نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سابق خارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات

پیر 12 مئی 2025 22:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2025ء) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سابق خارجہ سیکرٹریوں نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔