
فیصل آباد بورڈ نے 20 مئی سے شروع ہونیوالے گیارہویں جماعت کے پہلے سالانہ امتحانات کی رول نمبر سلپس جاری کردیں
منگل 13 مئی 2025 12:32
(جاری ہے)
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان ساجد نقوی کے مطابق ریگولر طلباوطالبات کو رول نمبر سلپس ان کے متعلقہ اداروں کی وساطت سے جبکہ پرائیویٹ طلباو طالبات کو رولنمبر سلپس ان کے داخلہ فارمز پر دیئے گئے پتوں پر ارسال کی جارہی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ مذکورہ رول نمبر سلپس بورڈ کی ویب سائٹ www.bisefsd.edu.pk سے بھی ڈاؤن لوڈکی جاسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں مزید رہنمائی یا معلومات کیلئے کنٹرولر امتحانات فیصل آباد کے دفتری فون نمبر 0412517710 پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اکیڈمک سیشن 2021-23 تا2024-26 کا پہلا پیپر 20 مئی بروز منگل کو سوکس اور بزنس میتھ کامرس گروپ جبکہ 21 مئی بروز بدھ کوفزکس، ایجوکیشن اور پرنسپلز آف اکنامکس کے پیپرز ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ امتحانات کے شفاف انعقاد کیلئے بھرپور اقدامات کئے جا ئیں گے۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا حکیم صفدر علی شہید کی اہلیہ کے انتقال پر اظہارافسوس
-
پنجاب بھر میں بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
-
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کاغان میں بی آئی ایس پی ڈائنامک رجسٹریشن سینٹر کا افتتاح کیا
-
خواتین میں سروائیکل کینسر کی روک تھام کیلئے ہیومین پیپلوما وائرس ویکسین تک رسائی حکومت پنجاب کی بڑی کامیابی ہے‘ مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
کین کمشنر پنجاب کا 8 شوگر ملز کی جائیداد قرق کرنے کا حکم
-
پنجاب حکومت کا لاہور میں اگلے سال ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان
-
رانا ثنا اللہ کو سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں پنجاب کی جنرل نشست پر ٹکٹ جاری
-
گورنر خیبر پختونخوا کی سینئر صحافی میاں فاروق فراق کے جوانسال صاحبزادے کے انتقال پر اظہارافسوس
-
گورنرخیبرپختونخوا کا سیلاب کے بعد افغان قونصلیٹ جنرل پشاور کی جانب سے اظہار تعزیت اور یکجہتی پر شکریہ
-
پنجاب میں 1270ٹریفک حادثات، 6افراد جاں بحق جبکہ 1537زخمی
-
راولپنڈی،لڑکے کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار
-
اسلام آباد،چھ اشتہا ری مجرمان سمیت 16جر ائم پیشہ عناصر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.