رانا ثنا اللہ کو سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں پنجاب کی جنرل نشست پر ٹکٹ جاری

پیر 18 اگست 2025 21:19

رانا ثنا اللہ کو سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں پنجاب کی جنرل نشست پر ٹکٹ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2025ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ خان کو سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں پنجاب کی جنرل نشست پر ٹکٹ جاری کر دی ۔

(جاری ہے)

مذکورہ نشست پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی نو مئی کے مقدمات میں نا اہلی کے باعث خالی ہوئی تھی ۔ رانا ثنا اللہ خان اس وقت وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کے طورپرفرائض سر انجام دیرہے ہیں۔