کے پی ٹی نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 19 بحری جہازوں کی ہینڈلنگ کی گئی

منگل 13 مئی 2025 17:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2025ء)کے پی ٹی نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 19 بحری جہازوں کی ہینڈلنگ کی ہے۔ان بحری جہازوں میں 4 کنٹینر والے جہاز، 4 جنرل کارگو کے جہاز، 1 آئل ٹینکر جہاز اور 10 بلک کارگو کے جہاز شامل ہیں۔

(جاری ہے)

مجموعی طور پر کراچی بندرگاہ پر 72 ہزار 455 میٹرک ٹن کارگو کی ہینڈلنگ کی گئی ۔کراچی پورٹ پر 42 ہزار 568 میٹرک ٹن برآمدات کارگو اور 29 ہزار 887 میٹرک ٹن کارگو کی ہینڈلنگ کی گئی۔ کراچی پورٹ پر تین مزید بحری جہازوں کی برتھنگ ہوئی ہے جبکہ ایک جہاز کی روانگی ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :