
یونیورسٹی آف سرگودھا میںڈیجیٹل دورکی فوٹو جرنلزم کےعنوان سے فوٹو گرافی نمائش کا انعقاد
منگل 13 مئی 2025 18:37
(جاری ہے)
ڈاکٹر قیصر عباس نے اس موقع پر یونیورسٹی کے اس وژن کا بھی ذکر کیا کہ شعبہ کمیونیکیشن و میڈیا سٹڈیز کو ایک مکمل سکول آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز میں تبدیل کیا جائے گا، جہاں فوٹو جرنلزم کو بطور ایک خصوصی مضمون پڑھایا جائے گا۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تعلیمی اداروں کو چاہیے کہ وہ میڈیا سٹڈیز جیسے مارکیٹ سے متعلقہ شعبہ جات پر توجہ دیں تاکہ طلبہ کو 21ویں صدی کے تقاضوں کے مطابق تیار کیا جا سکے۔یہ نمائش اقوامِ متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف سے ہم آہنگ تھی،طلبہ نے تصاویر کے ذریعے خاص طور پر مساوی اور پائیدار ترقی، تعلیم سب کا حق، صنفی مساوات، اور صحت و بہبود کے اہداف کی عکاسی کی۔نمائش میں فوٹو جرنلزم انسٹرکٹر آغا رضوان علی، فیکلٹی ممبران ڈاکٹر صائمہ کوثر، ڈاکٹر عبدالرحمٰن قیصر، انچارج پبلک ریلیشنز اینڈ پبلیکیشنز محمد عثمان، پبلک ریلیشنز آفیسر فیصل جاوید، قومی ذرائع ابلاغ کے نمائندگان اور بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.