پنجاب یونیورسٹی نے سدرہ صدیق کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

منگل 13 مئی 2025 23:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2025ء) پنجاب یونیورسٹی نے سدرہ صدیق دخترمحمد صدیق طاہر کو فارمیسی (فارماسیوٹیکل کیمسٹری)کے مضمون میں ’کوئینولین اور اینتھرانیلک ایسڈ کے مخلوطات کی خاکہ کشی، تالیف اور حیاتیاتی جانچ پڑتال ‘کے موضوع پر، مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :