قومی اسمبلی، بین الاقوامی امتحانات بل بورڈ منظور کر لیا گیا

منگل 13 مئی 2025 20:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2025ء) قومی اسمبلی نے بین الاقوامی امتحانات بل بورڈ منظور کر لیا ۔قومی اسمبلی اجلاس میں رانا قاسم نون نے بین الاقوامی امتحانات بورڈ بل 2024ء قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کی صورت میں پیش کرنے کی تحریک پیش کی جس پر حکومت نے بل کی حمایت کر دی۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی امتحانات بورڈ بل 2024ء کی شق وار منظوری لی گئی جس کے بعد بل کو منظور کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :