لاہور،گھریلو ناچاقی پر لڑکی نے تیزاب پی لیا، حالت تشویشناک

منگل 13 مئی 2025 23:22

لاہور،گھریلو ناچاقی پر لڑکی نے تیزاب پی لیا، حالت تشویشناک
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2025ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گھریلو ناچاقی پر لڑکی نے تیزاب پی لیا جس کی حالت تشویشناک ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان پولیس کے مطابق 16سالہ شبانہ طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دی۔لڑکی نے سسرالیوں سے جھگڑے کے بعد خودکشی کر نے کی کوشش کی۔لڑکی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔