
پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن معمول پر آگیا
سعودی عرب سمیت 15ممالک نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کردیں
منگل 13 مئی 2025 20:45

(جاری ہے)
سعودی ائیر لائن نے منگل کو لاہور اور اسلام آباد کیلئے بھی پروازیں شروع کردیں، جدہ سے لاہور، اسلام آباد کی سعودی ایئر کی پروازیں آپریٹ کی جا رہی ہیں۔
پاکستان سے حج پروازوں کو معمول پر لانے کیلئے کوششیں جاری ہیں، سیالکوٹ پشاور کوئٹہ فیصل آباد اور ملتان سے کوئی پرواز منسوخ نہیں کی گئی۔بحرین، دوحا، سیالکوٹ اور مدینہ آسلام اباد کی قومی ایئر لائن کی پروازیں لاہور منتقل کی گئی ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن معمول پر آگیا
-
پیپلز پارٹی کی ارکان اسمبلی کے اثاثے سامنے لانے کی مخالفت ،الیکشن ایکٹ میں ترمیم پیش
-
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ہم ہرجارحیت کا مؤثر جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘ ڈاکٹرمصدق ملک
-
معمولی جھگڑے پر مشتعل افراد نے چھریوں کے وار کر کے مخالف کو لہولہان کردیا
-
فیصل آباد،تیز رفتار موٹرسائیکل سے گر کر سر میں شدید چوٹ لگنے سے 65 سالہ خاتون جاں بحق
-
کشمیر ، پانی اور دہشتگردی تین نکات شامل ہیں ، بھارت انٹرنیشنل دہشتگرد ہے، خواجہ آصف
-
سپریم کورٹ میں ججزکی تحریر کردہ اختلافی نوٹس کوویب سائٹس پرپبلک کرنے کے لیے بنچ سربراہ کی منظوری لازمی قرار
-
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کو ریلیف مل گیا
-
مودی کا خطاب عندیہ دے رہا ہے دشمن نے شکست کو قبول نہیں کیا ،کوئی ایڈونچر کر سکتا ہی: مسرت چیمہ
-
12 سالہ بچے سے جنسی زیادتی مقدمہ میں دو ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر 14/14 سال قید اور مجموعی طور پر 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
-
اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی
-
گورنر پنجاب سلیم حیدر خان کی ترکیہ و آذربائیجان کے سفیروں سے ملاقات،بھارت کے خلاف جنگی اور سفارتی کامیابی پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.