
کراچی: لیاقت آباد میں کار سوار ملزمان مویشیوں سے بھرا ٹرک چھین کر فرار
واردات کار سوار ملزمان نے انجام دی، خالی ٹرک نیپا سے مل گیا،پولیس حکام
منگل 13 مئی 2025 20:55

(جاری ہے)
متاثرہ شہری محمد نعیم قریشی ٹرک میں 3 مویشی لاد کر اورنگی ٹاون کی جانب جارہا تھا، ڈاکووں نے اسلحے کے زور پر ڈرائیور کو ٹرک سے اتارکر اپنی گاڑی میں سوار کیا۔
ملزمان مویشیوں سے بھرا ٹرک خود لیکر روانہ ہوگئے، کچھ فاصلے پر جاکر ٹرک ڈرائیور کو بھی اتاردیا، خالی ٹرک نیپا چورنگی کے قریب سے مل گیا۔مویشی چھیننے کی واردات 9 مئی کوانجام دی گئی، واقعے کا مقدمہ 10 مئی کو لیاقت آباد میں متاثرہ شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔کئی روز گزر جانے کے باوجود چھینے گئے مویشیوں کا سراغ نہ مل سکا، چھینے گئے مویشیوں کی قیمت 6 لاکھ روپے سے زائد تھی۔مزید اہم خبریں
-
دورہ امریکہ میں امریکی قیادت کو پاکستان کا دوطرفہ اور بین الاقوامی امور پر بامقصد مؤقف براہِ راست پیش کیا گیا
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں پھر 3 ہزار 200 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
مین مہمند ڈیم پر تعمیراتی کام شروع ہوگیا، پراجیکٹ 2027 میں بجلی کی پیداوار شروع کردے گا
-
حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں فرد جرم عائد
-
محکمہ زراعت پنجاب کے پراجیکٹس فیزٹو میں 6 لاکھ 28 ہزار کسانوں کو 100ارب روپے کے لون دینے کا اعلان
-
بلاول بھٹو زرداری عالمی سطح پر پاکستان کی باوقار آواز بن چکے ہیں، شرجیل میمن
-
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے تاہم درست پالیسیوں سے کمی ممکن ہے،اویس لغاری
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراور اسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وانگ کی اہم ملاقات
-
ڈسکوز کے اربوں روپے کے نقصانات کو کم کرنے میں بورڈ کی تبدیلی معاون ثابت ہوئی ہے‘اویس لغاری
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آسیان کے وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے ملائیشیا پہنچ گئے
-
9مئی کیسز کو یکجا کرنے سے متعلق فوادچودھری کی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
-
سپریم کورٹ نے 7 سال پرانے جہیز برآمدگی کیس میں شہری شاہ رخ لودھی کی اپیل مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.