
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا "معرکہ حق" کے شہداء کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت، مسلح افواج کے جری سپوتوں نے معرکہ حق میں جرات و بہادری کی بے مثال داستانیں رقم کی ہیں، سپیکر قومی اسمبلی
منگل 13 مئی 2025 21:20
(جاری ہے)
سپیکر سردار ایاز صادق نے شہداء کے اہلخانہ سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ پوری قوم شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے، مسلح افواج نے دشمن کو دلیرانہ اور دندان شکن جواب دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ معرکہ حق کے شہداء نے قوم کے محفوظ مستقبل کی بنیاد رکھی، شہداء نے اپنی جانوں کی قربانی دے کا ملک و قوم کا نام سربلند کیا ہے، شہداء کی وطن کے دفاع کی خاطر دی گئی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ سپیکر قومی اسمبلی نے معرکہ حق میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی ، شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔مزید قومی خبریں
-
یہ وقت سیاست کا نہیں، وفاق اور صوبائی حکومت کو مل کر کام کرنا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
جشن آزادی پر ون ویلنگ ، ہوائی فائرنگ پرصوبہ بھر میں277 افراد گرفتار
-
صوبائی وزیرفیصل ایوب کھوکھر، ملک سیف الملوک کھوکھرکی عوامی اجتماع میں شرکت
-
داتا علی ہجویریؒ کی زندگی اہلِ ایمان کیلئے مینارہ نور ہے‘ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
-
72 فیصد کمپنیاں سائبرسکیورٹی کے لیے ملٹی وینڈر سسٹم پر انحصار کرتی ہیں،تحقیق
-
چینی ٹیکسٹائل گروپ کیلئے اسلام آباد میں خصوصی اقتصادی زون کا افتتاح
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا بونیر میں بڑے پیمانے پر ہونیوالی اموات پر دلی رنج و غم کا اظہار
-
پاکستان نام نہاد " گریٹراسرائیل " کے ایجنڈے کے حوالے سے اسرائیلی بیانات کی مذمت کرتا ہے اورانہیں مسترد کرتا ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
کراچی،ڈیفنس میں دو کم سن بچوں کو بے دردی سے قتل کرنے والی ماں کے دل دہلا دینے والے انکشافات
-
قصور ،پتنگ بازی سے شہری کو زخمی کرنیوالے 02 ملزمان سمیت 03 گرفتار،پولیس ترجمان قصور
-
ترقیاتی منصوبوں کی ٹائم لائن، تعمیراتی معیار کو ہر صورت مد نظر رکھا جائے‘مریم نواز شریف
-
موڈیز کی ریٹنگ اپ گریڈ سے پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.