بھارتی ریاست پنجاب میں زہریلی شراب پینے سے21 افراد ہلاک ، 10 بیمار

بدھ 14 مئی 2025 16:07

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2025ء) بھارتی ریاست پنجاب میں زہریلی شراب پینے سے21 افراد ہلاک اور 10 ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ جعلی شراب کی فروخت اور اس سے ہونے والی اموات کے سلسلے میں سپلائی کرنے والےسمیت 9 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔لوکل گورنمنٹ نے ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر چار افسران کو معطل کر دیا اور کوتاہی کرنے والوں کے خلاف محکمانہ انکوائری شروع کر دی گئی ہے ۔