
قومی اسمبلی، پارلیمنٹ لاجزسے متعلق مسائل پرمختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین کا اظہار خیال
بدھ 14 مئی 2025 16:35
(جاری ہے)
سیدنویدقمرنے کہاکہ جتنابجٹ دیا جارہاہے اگراس بجٹ کو آوٹ سورس کیا جائے تولاجز کی حالت بدل جائیگی، اس حوالہ سے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بحث بھی ہورہی ہے۔
نورعالم خان نے کہاکہ ایم این ایزکرایہ سمیت تمام بلز بروقت اداکررہے ہیں جبکہ وہاں کے ملازمین کورعائتیں دی جارہی ہے۔سی ڈی اے کا200کے قریب عملہ تعینات ہے مگرجب ہم اسے بلاتے ہیں توصرف دویاتین ملازمین دستیاب ہوتے ہیں۔وہاں پرجم بھی ایم این ایز نہیں باہرسےآنے والے لوگ استعمال کرتے ہیں۔سیدوسیم نے کہاکہ میرٹ کی بنیادپرلاجز میں الاٹمنٹ ہونا چاہئیے۔اس وقت 51ایم این ایز کولاجز میں کمرے الاٹ نہیں ہوئے ہیں،جووزیرکالونی میں منتقل ہوئے ہیں ان کے لاجز ایم این ایز کوالاٹ کئے جائے۔ڈاکٹرطارق فضل چوہدری نے بتایا کہ تمام این ایز کایہ اہم مسئلہ ہے اوراس حوالہ سے شکایات بھی مسلسل آرہی ہے، انہوں نے کہاکہ لاجز میں شارٹیجز کے مسئلہ کوحل کرنے کیلئے تعمیراتی منصوبہ کومکمل کرنا ہوگا، 2008سے یہ منصوبہ زیرالتواہے۔دوسرا بڑامسئلہ منیجمنٹ کا ہے، سی ڈی اے اس صورت میں کارگردگی دکھاسکتاہے اگراسے فنڈز فراہم کئے جائے۔ انہوں نے کہاکہ جینیٹورئیل سروسز اوردیگرمسائل منیجمنٹ کے امورہیں۔ڈپٹی سپیکر نے کہاکہ جینٹوریل خدمات کوآئوٹ سورس کیا جارہاہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلی کی ملاقات
-
پیپلزپارٹی کے یوم تشکر کی مرکزی تقریب (کل) سی وی پر یادگار پاکستان پرہوگی ،سعید غنی
-
مولانا فضل الرحمن کی ہدایت پر جمعیت علماء اسلام کی جانب سے سکھر میں بھی یوم فتح مبین مکمل جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
-
سپریم کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار پرویز اقبال اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ماسکو کی گرینڈمسجد کے نائب مفتی روحجان آبیزوف سے ملاقات کی ، بین المذہب ہم آہنگی کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
مئی جلائو گھیرائو مقدمات،شاہ محمود قریشی ذاتی حیثیت میں طلب
-
واہگہ اٹاری پوسٹ، پاکستان اور بھارت میں ایک ایک قیدی کا تبادلہ
-
اگر افواج مضبوط ہوں گی تو سرحدیں بھی محفوظ رہیں گی،گورنر سندھ
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر گورنر ہاؤس میں یوم تشکر کی شاندار تقریب کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے سندھ اسمبلی کااجلاس ( کل)طلب کر لیا
-
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ڈیفنس کلفٹن ریزیڈنٹس کمیٹی کے رکن سیف اللہ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
ملک بدربھکاریوں سے متعلق تحریری تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.