سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹس کونسلز انتخابات 16مئی تک مکمل کرنے کا حکم

بدھ 14 مئی 2025 18:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2025ء) سٹوڈنٹس کونسلز کے انتخابات کا عمل 16مئی تک مکمل کرنے کا حکم دیدیا گیا ، پنجاب بھر کے 38ہزار سرکاری سکولوں میں انتخابات کا حکم جاری کیاگیا۔

(جاری ہے)

محکمہ سکول ایجوکیشن نے سٹوڈنٹس کونسل الیکشن کے لئے نئی ہدایات جاری کردیں، سٹوڈنٹس کونسل انتخابات کیحوالیسے تصاویری ثبوت فراہم کئے جائیں،اس قبل انتخابات کے لئے 21 مئی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔جاری مراسلہ کے مطابق الیکشن کے تصویری ثبوت واٹس ایپ کئے جائیں ،گزشتہ الیکشن میں انتحابات پرتحفظات اور اعتراف سامنے آئے تھے، حلف برداری کی تقریب میں ڈپٹی کمشنرزکومدعو کیاجائے۔