
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانی کا اجلاس ‘ محترمہ نزہت صادق چیئرپرسن منتخب
بدھ 14 مئی 2025 21:20
(جاری ہے)
رکن قومی اسمبلی راجہ قمر السلام نے محترمہ نزہت صادق کا بطور چیئرپرسن قائمہ کمیٹی حکومتی یقین دہانی نام تجویز کیا۔
رکن قومی اسمبلی حمید حسین نے محترمہ نزہت صادق کا بطور چیئرپرسن قائمہ کمیٹی حکومتی دہانی نام کی تائید کی۔ کمیٹی اراکین نے محترمہ نزہت صادق کو قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانی چیئرپرسن منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ محترمہ نزہت صادق نے انہیں متفقہ طور پر چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانی منتخب کرنے پر کمیٹی اراکین کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.