
ی*ٓئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام بارے جائزہ اجلاس
بدھ 14 مئی 2025 20:05
(جاری ہے)
پنجاب کی 96 نئی سمیت 144 تحصیلوں میں سیف سٹیز کے دائرہ کار کو وسعت دی جارہی ہے۔
اگلے سال تک پنجاب کی 7 ہزار یونین کونسلز میں سیف سٹیز منصوبہ مکمل کریں گے۔ آئی جی پنجاب نے سمارٹ پولیس سٹیشنز، سرحدی اور دریائی چیک پوسٹوں کا تعمیراتی کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ پولیس ٹریننگ سنٹرز، پولیس لائنز میں بیرکس اور ہاسٹلز کی اپ گریڈیشن کے امور میں تیزی لائیں۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز سمیت متعلقہ افسران نے ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔ ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی، آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز سمیت سپیشل برانچ، ایس پی یو اور پی ایچ پی کے متعلقہ افسران نے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے نظام اور مہنگائی کے اثرات پر جامع رپورٹ تیار کی جائے ،وفاقی وزیرصحت
-
پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے بارے الرٹ جاری
-
اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے
-
مریم نواز کا ضلع باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس، لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق ،1198 زخمی
-
کسی بھی درخواست کو التوا میں نہ رکھا جائے اور قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر
-
گھریلو ناچاقی کے بعد 5دن سے لاپتہ جواں سال لڑکی مل گئی
-
پی ایچ اے لاہور کی جانب سے فلاور شاپ پر پھولوں کی ہوم ڈیلیوری سروس کا آغاز
-
وزیراعلیٰ مری سے واپسی پر فیلڈ ہسپتال دیکھ کر رک گئیں،اچانک معائنہ ، دستیاب سہولتوں کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا سینٹرل کنٹرول روم کا دورہ، مرکزی جلوسوں و مجالس کی لائیو مانیٹرنگ کا جائزہ لیا
-
صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھرکا دورہ ملتان ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.