
بجلی صارفین کو 3 روپے فی یونٹ کمی کے ریلیف سے محروم کر دیا گیا
نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید 3 ارب روپے کی کمی روک دی
محمد علی
بدھ 14 مئی 2025
23:52

(جاری ہے)
فروری کی ایڈجسٹمنٹ میں 6 ارب 66 کروڑ 40 لاکھ روپے کمی بنتی تھی تاہم نیپرا نے 3 ارب 66 کروڑ 40 روپے کمی کی اجازت دی جبکہ کیالیکٹرک نے فروری کے ایڈجسٹمنٹ میں 6.62 روپیفی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔
نیپرا کی ورکنگ کے مطابق بھی فروری کی ایڈجسٹمنٹ میں 6 روپے 62 پیسیفی یونٹ کمی بنتی تھی۔اسی طرح جنوری کی ایڈجسٹمنٹ میں 5 روپے 8 پیسیکمی بنتی تھی تاہم 3 روپے 2 پیسے کمی کی گئی تھی، دسمبر 2024 کی ایڈجسٹمنٹ میں 5 روپیکمی بنتی تھی جبکہ 3 روپے کی کمی کی گئی تھی، کیالیکٹرک نے دسمبر کے ایڈجسٹمنٹ میں 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ کمی مانگی تھی۔نومبر 2024کی ایڈجسٹمنٹ میں5 روپیکمی بنتی تھی جبکہ 1.23روپیفی یونٹ کمی کی گئی تھی، کیالیکٹرک نینومبرکی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے 98 پیسے فی یونٹ کی کمی مانگی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان: امدادی کٹوتیاں جنسی و تولیدی صحت کے لیے خطرناک
-
دنیا کو اقوام متحدہ اور امن کاری کی ضرورت اب پہلے سے کہیں زیادہ، گوتیرش
-
سعودی عرب: مرس وائرس سے دو ہلاکتوں پر عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
-
یمن: امریکہ اور حوثیوں میں لڑائی کے خاتمے کا اعلان خوش آئند، گرنڈبرگ
-
بجلی صارفین کو 3 روپے فی یونٹ کمی کے ریلیف سے محروم کر دیا گیا
-
مودی بوکھلاہٹ میں کوئی حرکت کرسکتا ہے مگر اس کے عالمی اثرات ہوں گے
-
عمران خان نے جنید اکبر کو پبلک اکاونٹس کمیٹی کا عہدہ رکھنے کی اجازت دے دی
-
پاکستان: سمگلنگ کے خلاف حکومتی اداروں کی جدید خطوط پر استواری ضروری
-
مسٹرمودی! پاکستان امن چاہتا ہے، اگر دوبارہ ایسی حرکت کی تو منہ کی کھاؤ گے
-
مودی حکومت پاکستان کیخلاف جارحیت کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا چاہتی ہے
-
سوڈان میں انسانی المیہ سے بچنے کے لیے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
-
جرمن چانسلر کا اپنی فوج کو ’یورپ کی مضبوط ترین روایتی فوج‘ بنانے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.