
ڈرامہ نگار شعیب ہاشمی کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے
جمعرات 15 مئی 2025 22:08
(جاری ہے)
12 جولائی 1938 کو پیدا ہونے والے شعیب ہاشمی نے گورنمنٹ کالج(گورنمنٹ کالج یونیورسٹی)لاہور سے معاشیات میں ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی،ا ن کی شادی پاکستان کے نامور شاعر فیض احمد فیض کی بیٹی سلیمہ ہاشمی سے ہوئی تھی اور ان کے دو بچے ہیں۔
انھوں نے پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے متعدد مزاحیہ ٹی وی سیریل لکھے، جو 1970 کی دہائی میں نشر ہوئے، جن میں اذکار بکر،سچ گپ،تال مٹول سمیت دیگر سیریلز بھی شامل ہیں۔حکومت پاکستان کی جانب سے شعیب ہاشمی کی علمی، ادبی، فنی اور تدریسی خدمات کے اعتراف میں 1995 میں پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت دیگر کئی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ شعیب ہاشمی کا انتقال 15 مئی 2023 کو 84 سال کی عمر میں ہوا تھا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بھارتی فلمی دنیا میں رہتے ہیں، پاک فوج نے انہیں حقیقت دکھائی، بہروزسبزواری
-
بھارت میں تمام پاکستانی گانے اسپاٹی فائے سے ہٹا دئیے گئے، شائقین موسیقی میں شدید مایوسی
-
طلعت حسین کی بیٹی نے پہلے شوہر کے انتقال کے بعد دوسری شادی کی
-
بھارت کے ساتھ جنگ سے اسلام کا بول بالا ہوا، جاوید شیخ
-
حرا مانی کا نئے جنون میں مبتلا ہونے کا انکشاف
-
کنگنا رناوت کو ٹرمپ سے متعلق پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
-
بہروز سبزواری اور جاوید شیخ کا بھارت کو منہ توڑ جواب
-
مایا علی اوربلال اشرف کے فوٹوشوٹ کے بعد دونوں کی شادی کروانے کا مطالبہ
-
میری والدہ اچھی ساس ہیں جویریہ سعود کو والدہ کی ہنس کر تعریف کرنے پر تنقید کا سامنا
-
بھارت میں انتقامی کارروائی: زی میوزک نے گانوں سے عاطف اسلم کا نام ہٹا دیا
-
فضیلہ قاضی اور غزل صدیقی نے خاندان کیلئے کیریئر کی قربانی دی
-
پاکستان کے ہاتھوں جنگی محاذ پربھارت کی شکست پرجاوید اختر تلملا گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.