معرکہ حق تاریخی فتح ، یوم تشکر کے موقع پر وزیراعظم ہائوس میں پرچم کشائی کی تقریب

جمعہ 16 مئی 2025 13:08

معرکہ حق تاریخی فتح ، یوم تشکر کے موقع پر وزیراعظم ہائوس میں پرچم کشائی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2025ء) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے معرکہ حق میں تاریخی فتح کے حوالہ سے وزیراعظم ہائوس کے سبزہ زار میں قومی پرچم لہرا یا ۔

(جاری ہے)

پرچم کشائی کی تقریب جمعہ کو یوم تشکر کے موقع پروزیراعظم ہائوس کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی ۔ سبز ہلالی پرچم کو لہرانے کے بعد وزیراعظم محمد شہبازشریف نے قومی پرچم کو خصوصی سلامی دی ۔ معرکہ حق میں بھارتی جارحیت کے دوران تاریخی فتح کے حوالہ سے جمعہ 16مئی کو یوم تشکر منایا گیا ۔\932