
iزیارت مسائل کا آماجگاہ بن گیا ہے،پشتو نخوانیپ زیارت
جمعہ 16 مئی 2025 20:40
(جاری ہے)
ہیلتھ کمیٹی کی ملی بھگت سے سالانہ بجٹ پر کٹ لگا کر ایک کروڑ ستر لاکھ سے گھٹا کر صرف ستر لاکھ کر دیا۔
جو کہ ضع زیارت کے غریب عوام کے ساتھ سراسر ظلم ہے۔ اس کے علاوہ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی حاضری نہ ہونے کے برابر ہے۔ معمولی علاج کے لیے علاقے کے لوگوں کو کوئٹہ جانا پڑتا ہے۔ ج زیارت ترقیاتی پلان کے سے زیر سایہ نگلات کی بے دریغ کٹائی کو روارکھا گیا ہے۔ صنوبر کے قیمتی درخت کو مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑا گیا ہے۔ زیارت ترقیاتی پلان میں بند نظمی اور کرپشن نے بے مثال داستانیں رقم کی ہیں۔ بہت بڑے لوگ زیارت ترقیاتی پلان میں مکر وہ کار و بار میں ملوث ہیں۔ ترقیاتی کام کے دوران غریبوں کے گھروں کو مسمار جبکہ اثر رسوخ رکھنے والے لوگوں کے گھروں کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ زراعت کا شعبہ بھی بھر پور کرپشن اور زبو حالی کا شکار ہے۔ معیوب ویلز ، سولر سسٹم کے نقدر تم اپنے ہم نواوں میں بانٹی جاتی ہے۔ تالاب، اور فلڈ پروٹکشن اوپر تلے پانچ ٹھیکیداروں کو دیے جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان گراونڈ پر نہ ہونے کے برابر بجٹ خرچ ہوتا ہے۔ غرض یہ کہ زیارت میں تمام شعبے ایک خاص مافیا کے زیر اثر اچکے ہیں۔ جس کی وجہ سے عام لوگوں میں بے چینی اور غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ اور ظلم تو یہ کہ ایک اور نام نہاد سیاسی جماعت جو ضلع میں ایک مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کر سکتی تھی۔ بھی حکومتی کارندوں کے اس گٹھ جوڑ میں برابر کے حصہ دار ہیں۔ اپوزیشن ہوتے ہوئے ان کو کرپشن میں برابر اپنا حصہ ملتا ہے۔ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی جو کہ بالعموم پشتون وطن اور بلخصوص یہاں بسنے والے غریب عوام کی چوکیدار پارٹی ہے۔ پشتو نخوانیپ ضلع زیارت کی اپنی غریب اور محروم عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ اس حوالے سے زیارت، سنجاوی میں زبردست احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔ اور کرپشن کے تمام ثبوت عوام کے عدالت میں پیش کئے جائی گے۔
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.