
فنکارمحبت کے سفیرہوتے ،جنگوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ،عتیقہ اوڈھو
جب ڈاکٹر یا وکیل کسی دوسرے ملک میں جا کر کام کرتے ہیں تو ان پر کوئی اعتراض نہیں کیا جاتا،اداکارہ
ہفتہ 17 مئی 2025 11:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اپنی سالمیت اور دفاع کی خاطر بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا اور پاک فوج کی بہادرانہ کارروائیوں پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
عتیقہ اوڈھو نے زور دیا کہ فنون لطیفہ سے وابستہ شخصیات کو جنگوں اور تنازعات میں نہیں گھسیٹا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہر پیشے سے تعلق رکھنے والے افراد کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے کیریئر کی ترقی کے لیے کسی دوسرے ملک میں کام کریں اور یہ ایک عام رواج ہے۔انہوں نے فنکاروں، موسیقاروں، لکھاریوں اور فنون لطیفہ کے دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کی کہ وہ جنگوں اور تنازعات کا حصہ نہ بنیں بلکہ اپنی صلاحیتوں کو محبت اور امن کے پیغام کو پھیلانے کیلئے استعمال کریں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
افتخارٹھاکرکا خود سے ناراض بھارتی پنجابی اسٹارزکو پیغام
-
عتیقہ اوڈھو کے فنکاروں سے متعلق بیان پر رابعہ، فاطمہ اور مشی خان کی سخت تنقید
-
اداکارہ ثنا کی جم میں ورزش کی بولڈ ویڈیو وائرل
-
پاکستان میں ہر ٹی وی چینل پر ایک جیسے ڈرامے بن رہے ہیں؛ سید احمد
-
مودی سرکار کی ثقافتی جنگ،بھارت میں پاکستانی گانے مشہور پلیٹ فارم سے ہٹا دیے گئے
-
مقابلہ حسن میں صرف لڑکی کی خوبصورتی نہیں دیکھی جاتی؛ اریج چودھری
-
جنگوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہم محبت کے سفیر ہیں، اداکارہ عتیقہ اوڈھو
-
فضا علی کو شو میں بولڈ لباس پہننے پر کڑی تنقید کا سامنا
-
خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس،سزائوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر
-
نور بخاری کے ہاں بیٹی کی پیدائش،بچی کا نام دعا زہرا رکھا گیا ہے
-
بھارتی فلمی دنیا میں رہتے ہیں، پاک فوج نے انہیں حقیقت دکھائی، بہروزسبزواری
-
بھارت میں تمام پاکستانی گانے اسپاٹی فائے سے ہٹا دئیے گئے، شائقین موسیقی میں شدید مایوسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.