لودھراں میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

واقعہ 10دن پہلے کا ہے، ایک ملزم گرفتار اور 2 ضمانت پر ہیں‘پولیس کارروائی جاری

اتوار 18 مئی 2025 12:25

لودھراں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2025ء)لودھراں کے علاقے سکندر والا میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

شوہر کا الزام ہے کہ ملزمان نے زیادتی کی ویڈیو بھی بنائی۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ 10دن پہلے کا ہے، ایک ملزم گرفتار اور 2 ضمانت پر ہیں۔پولیس نے مزید بتایا کہ خاتون کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :