مالاکنڈ ، آگ نے گنیار کے جنگل کو لپیٹ میں لے لیا

اتوار 18 مئی 2025 15:00

مالا کنڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2025ء)مالاکنڈ میں پہاڑی سلسلے میں لگی آگ نے گنیار کے جنگل کو لپیٹ میں لے لیا۔6 روز قبل لگی آگ نے 15 کلومیٹر پہاڑی سلسلے کو لپیٹ میں لے لیا۔

(جاری ہے)

آگ سے بڑے پیمانے پر جنگلی حیات کو نقصان پہنچا ہے۔دشوار گزار راستوں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

متعلقہ عنوان :