چیچہ وطنی،وین درخت سے ٹکرانے سے ڈرائیور جاں بحق،3مسافر زخمی

اتوار 18 مئی 2025 15:50

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2025ء) مسافر وین درخت سے ٹکرانے سے ڈرائیور جاں بحق جبکہ3مسافر زخمی ہوگئے،ریسکیوذرائع کے مطابق حادثہ گاؤںبارہ ایل کے قریب رابطہ سڑک پرپیش آیا جہاں مسافر وین اچانک بے قابو ہوکر درخت سے جاٹکرائی،حادثہ کے نتیجہ میں وین کا ڈرائیور موقع پرہی جاں بحق جبکہ 3 مسافر زخمی ہوگئے جنہیں تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔\378