پولیس نے مختلف علاقوں سے دو منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے 260 گرام چرس برآمد

اتوار 18 مئی 2025 16:50

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2025ء) پولیس نے مختلف علاقوں سے دو منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے 260 گرام چرس برآمد ہوئی۔

(جاری ہے)

تھانہ محمد والا پولیس نے موضع کلری سے منشیا ت فروش ملز م کو 1460 گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا۔ تھانہ کوٹ وساوا پولیس نے موضع عدلانہ سے منشیات فروش ملزم کو1160 گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا۔ گرفتار منشیات فروش ملزمان کیخلاف منشیات کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہو چکے ہیں اور مزید تفتیش کا عمل جاری ہے ۔\378

متعلقہ عنوان :