
مارگلہ پولیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے دو مطلوب ارکان گرفتار،10 موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد
اتوار 18 مئی 2025 20:10
(جاری ہے)
اسلام آباد پولیس کے افسر تعلقات عامہ نے اے پی پی کو بتایا کہ مارگلہ پولیس کی ٹیم نے تکنیکی اور انسانی وسائل بروئے کار لاتے ہوئے موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے دو مطلوب ارکان کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جن کی شناخت آصف اور نبیل کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس ٹیم نے ان کے قبضے سے 10 چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور دو پستول بھی برآمد کیے ہیں۔ مزید برآں گرفتار ملزمان کے خلاف پہلے ہی مقدمات درج کیے جا چکے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔ ڈی آئی جی محمد جواد طارق نے افسران کو ہدایت کی کہ مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف موثر کریک ڈائون کیا جائے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.