
غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں 17 فلسطینی شہید، قاقبض فوج نے انڈونیشیائی ہسپتال مسمار کرنا شروع کردیا
پیر 19 مئی 2025 11:00
(جاری ہے)
الجزیرہ کے مطابق 18 مئی کو غزہ پر اسرائیلی مسلح افواج کے حملوں میں کم از کم 151 افراد شہید ہوئے جن میں 70 غزہ شہر اور اس کے شمال میں گولہ باری سے شہید ہوئے۔
اسرائیلی فوج کے تین ڈویژن اس وقت غزہ میں زمینی کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔الجزیرہ کے مطابق قابض فوجیوں نے شمالی غزہ میں انڈونیشیائی ہسپتال کو مسمار کرنا شروع کر دیا ہےجس کی عمارت میں اب بھی میں کم از کم 55 افراد موجود ہیں۔رپورٹ کے مطابق اسرائیل فوج نے بھاری فوجی سازوسامان اور بلڈوزر کا استعمال کرتے ہوئے ہسپتال کے گیٹ کو گرا یا اور عمارت کی شمالی دیوار کو مکمل طور پر تباہ کر دیا،عمارت میں 12 ڈاکٹر اور 43 مریض پھنسے ہوئے ہیں، علاقے میں فائرنگ اور گولہ باری کی بھی اطلاعات ہیں جبکہ ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ ( آئی سی یو) کو بھی نشانہ بنایا جارہا ہے۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق انڈونیشیا کا یہ ہسپتال شمالی غزہ میں کام کرنے والا آخری طبی مرکز تھا جس نے جبالیہ، بیت لاہیا اور بیت حنون میں رہنے والے تقریباً چار لاکھ لوگوں کو طبی خدمات فراہم کیں۔\932مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان کی عالمی تجارتی و لاجسٹکس میں حکمت عملی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے سفیر فیصل نیاز ترمذی کا خطاب
-
یورپی ملک مالٹا میں امید کا چراغ: خرم خان، قوم کا فخر
-
کتنے بھارتی طیارے تباہ ہوئی راہول گاندھی نے اپنا سوال پھردہرا دیا
-
پی یو آئی سی اجلاس، او آئی سی کو مقبوضہ کشمیرتک رسائی دینے کا مطالبہ
-
انتہا پسند بھارتی وزراء اور بھارتی فوج کے ریٹائرڈ افسران آمنے سامنے آگئے
-
سعودی اجازت نامے کے بغیر حج ناجائز اور گناہ ہے
-
آئی ایم ایف کا مکمل قرض واپس کر کے نائیجیریا نے دنیا کو حیران کر دیا
-
سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں
-
چین، صدر نے مختلف ملکوں کے لیے نئے سفیروں کا تقرر کر دیا
-
مودی حکومت کی پاکستان دشمنی انتہاں پر، ترکی و آذربائیجان سے تجارتی و تعلیمی بائیکاٹ شروع
-
سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں
-
والدہ نے ایلون مسک کے کمپیوٹر ٹیسٹ کے دلچسپ نتائج شیئرکردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.