
انڈین پریمیئر لیگ ، چنائی سپر کنگز راجستھان رائلز کی ٹیموں کے درمیان 62واں میچ (کل )کھیلا جائے گا
پیر 19 مئی 2025 15:23

(جاری ہے)
راجستھان رائلز اور چنائی سپر کنگز کی ٹیمیں 6،6 مساوی پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر بالترتیب نویں اور دسویں نمبر پر موجود ہیں۔
لیگ کے 18ویں ایڈیشن میں شامل 10 ٹیموں کےدرمیان فائنل سمیت مجموعی طور پر74میچ کھیلے جائیں گے ۔لیگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کے لئے کوشاں ہے ۔ لیگ میں شامل 10 ٹیموں میں دفاعی چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے علاوہ دیگر ٹیموں میں چنائی سپر کنگز،گجرات ٹائٹنز ،ممبئی انڈینز، دہلی کیپٹلز، پنجاب کنگز، راجستھان رائلز، رائل چیلنجرز بنگلور ، سن رائزرز حیدر آباد اور لکھنؤ سپر جائنٹس شامل ہیں۔واضح رہے کہ چنائی سپر کنگز اور ممبئی انڈینز کو سب سے زیادہ پانچ پانچ بار آئی پی ایل کا ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے ، کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے تین جبکہ راجستھان رائلز، سن رائزرز حیدر آباد ، دکن چارجرز اور گجرات ٹائٹنز نے ایک ایک بار چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا ۔آئی پی ایل کا فائنل میچ بھی کولکتہ میں 25 مئی کو شیڈول ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا یو اے ای قونصلیٹ کا دورے
-
فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانا جرم بن گیا، سابق فٹبالر گیری لینیکر نوکری سے فارغ
-
بھارت نوازی بھی کنیریا کے کام نہ آئی، اسٹیڈیم گیلری سے تصویر ہٹادی گئی
-
پیرس اولمپکس سے نکالی گئی خاتون تیراک نے واپسی کا عندیہ دیدیا
-
جہانگیر خان کی کامیابی کی حیرت انگیز اور متاثرکن کہانی منظرِ عام پر
-
بنگلہ دیش سیریز : بابر ، رضوان اور شاہین کو دوبارہ ’آرام‘ دیئے جانے کا امکان
-
ٹاپ سیڈڈ گیبریلا ڈابروسکی اور ایرن ہوپ روٹلف سٹراسبرگ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
-
بنگلادیشی ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل 10 کا پلے آف مرحلہ اور فائنل ڈی آر ایس کے بغیر ہونے کا امکان
-
میتھیو ایبڈن اور جان ولیم پیرز اے ٹی پی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول تبدیل
-
کرکٹ، وائٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ 29 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.