
حکومتی کمیٹیوں اور وفود کی تشکیل طے شدہ پارلیمانی روایت کے تحت کی جاتی ہے ، اس میں ہمیشہ حکومتی ارکان شامل ہوتے ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ
پیر 19 مئی 2025 17:36

(جاری ہے)
پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں انہوں نے کہاکہ یہ ایک روایت یا رواج ہے کہ جب بھی کوئی حکومتی کمیٹی یا وفد تشکیل دیا جاتا ہے تو اس میں حکومت کے ارکان ہی شامل ہوتے ہیں، اس طریقہ کار پر طویل عرصے سے عمل ہوتا آ رہا ہے۔
وفاقی وزیر قانون نے قومی معاملات میں اپوزیشن کے مثبت کردار کو سراہتے ہوئے کہاکہ جنگ کی حالت میں اپوزیشن نے قومی یکجہتی کا مظاہرہ کیا جو کہ قابلِ ستائش اور ملک و قوم کے مفاد میں ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی اہم قومی امور پر اپوزیشن اور حکومت ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کا رویہ اختیار کریں گے تاکہ ملک کو درپیش چیلنجز کا مؤثر انداز میں مقابلہ کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.