
اسحاق ڈار پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کے لیے کابل پہنچ گئے
بدھ 20 اگست 2025 18:22

(جاری ہے)
ائیرپورٹ پر افغانستان کے نائب وزیر خارجہ محمد نعیم ، چیف آف سٹیٹ پروٹوکول فیصل جلالی، ڈائریکٹر جنرل فرسٹ پولیٹیکل مفتی نور احمداور افغانستان میں پاکستان کے سفیر عبید الرحمان نظامانی نے ان کا استقبال کیا۔ سہ فریقی مذاکرات میں تینوں ممالک کے درمیان تجارت، علاقائی روابط اور انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی جائے گی۔ کابل میں اپنے قیام کے دوران محمد اسحاق ڈار افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے دوطرفہ امور پر ملاقات بھی کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا انتخاب؛ حکومت اور اپوزیشن امیدواروں نے کاغذات جمع کرادیئے
-
پاک افغان سرحدی کشیدگی؛ 200 سے زائد مخالف سپاہی و خارجی مارے گئے‘ پاک فوج کے 23 جوان شہید
-
ہاسٹل بحران: بڑے شہروں میں رہائشی کمرے تلاش کرتے طلبہ کہاں جائیں؟
-
حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستفدین کو ڈیجیٹل والٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کے انتخاب کیلئے اپوزیشن کا ممکنہ طور پر متفقہ امیدوار لانے کا فیصلہ
-
پاکستانی وزیر اعظم کی طرف سے افغانستان کی ’اشتعال انگیزی‘ کی مذمت
-
سرحدی کشیدگی کے دوران افغان حکومت کا پاکستان کے 58 فوجی شہید کرنے کا دعویٰ
-
پاک فوج نے افغانستان کو بھرپور جواب دیا‘ پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم
-
پاک افغان سرحدی کشیدگی؛ طورخم بارڈر ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند کردیا گیا
-
سرحدی کشیدگی؛ حافظ طاہر محمود اشرفى نے افغانستان کو پیغام دے دیا
-
پاکستان کا 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ، خوارج کا مرکز بھی تباہ، درجنوں مخالف سپاہی اور خارجی مارے گئے
-
’افغانی جارحیت بھارتی پیسوں سے خریدی گئی ہے‘ عوام کے درمیان جنگ تصور نہیں کیا جانا چاہیئے‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.