وزیراعلی پنجاب کا نارووال میں ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو نعیم احمد کے دوران ڈیوٹی جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

پیر 19 مئی 2025 20:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2025ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نارووال میں ریسکیو 1122 کے ڈسٹرکٹ آفیسر نعیم احمد کے دوران ڈیوٹی جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیراعلیٗ نے شہید نعیم احمد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہارکیا ہے۔