روس کے خلاف پابندیاں سخت نہ کرنا یوکرین میں امن کی امید ہے ، امریکا

منگل 20 مئی 2025 14:32

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2025ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روس کے خلاف پابندیاں سخت نہ کرنا یوکرین میں امن کی امید ہے۔

(جاری ہے)

تاس کے مطابق انہوں نے صحافیو ں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ روس کے خلاف پابندیاں سخت نہیں کر رہے ہیں کیونکہ یوکرین میں تصفیے کے لیے اب بھی اچھا موقع موجود ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ روس پر پابندیاں مزیدسخت کرنے سے حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :