
پاکستان کا اقوام متحدہ کی اصلاحاتی منصوبے یواین 80 کے اقدام کا خیرمقدم
منگل 20 مئی 2025 14:37

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس اقدام کو اندرونی طور پر اور رکن ریاستوں سے چلنے والا اور بیرونی دباؤ سے محفوظ ہونا چاہیے۔
اس حوالے سے سفیر عاصم نے کہا کہ اس عمل کو سابقہ اصلاحاتی مشقوں پر استوار ہونا چاہیے تاکہ اس اقوام کو مزید آگے بڑھایا جاسکے ۔ انہوں نے کہاکہ ترقی پذیر ممالک کی ترجیحات اور بنیادی مفادات کو خاص طور پرایس ڈی جیز (پائیدار ترقی کے اہداف) اور 2030 کے ایجنڈے کی سالمیت کے حوالے سےمرکزی ہونا چاہیے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے مزید کہا کہ مینڈیٹ کا مقصد ان کے موثر نفاذ کو یقینی بنانا ہونا چاہیے اور ترقی کے ستون کو اس عمل کا نقصان نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستانی مندوب نے کہاکہ عالمی عدم استحکام، بڑھتے ہوئے تنازعات، چارٹر کی صریح خلاف ورزی ، بین الاقوامی امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے اقوام متحدہ کا بنیادی مینڈیٹ سب سے اہم ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ تنازعات کی روک تھام اور امن کے قیام کو کمزور نہیں کیا جانا چا ہیے بلکہ زمینی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے انہیں مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ واضح رہے مارچ میں شروع کیا گیا یواین 80انیشیٹو تین ترجیحات پر مرکوز ہے جن میں آپریشنل کارکردگی کو بڑھانا، اس بات کا اندازہ لگانا کہ کس طرح رکن ممالک میں مینڈیٹ کے زیر نظر اہم کاموں کو لاگو کرنا ، اقوام متحدہ کے نظام میں ساختی اصلاحات کی تلاش شامل ہے۔
مزید اہم خبریں
-
جاپانی وزیر زراعت کا چاول سے متعلق متنازع بیان، وزیرِ اعظم کی جانب سے سرزنش
-
آپریشن بنیان مرصوص کے دوران گراں قدر خدمات انجام دینے والوں کو اعلی سرکاری ایورڈز سے نوازانے کا فیصلہ
-
عمران خان کی رہائی سے متعلق ہم مایوس نہیں وہ جلد رہا ہوجائیں گے
-
پاک فضائیہ کے سربراہ کی مدت ملازمت میں بھی توسیع کر دی گئی
-
فوج میں فیلڈ مارشل عہدہ کیا ہوتا ہے؟
-
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ: چار بچوں کی ہلاکت پر احتجاج
-
وزیر داخلہ سندھ کے گھر پر مشتعل افراد کا دھاوا
-
دنیا کو وباؤں سے بچانے کا تاریخی معاہدہ اتفاق رائے سے منظور
-
مہنگائی کی شرح 6 دہائیوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ،حکومت معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے بہت کام کررہی ہے، گورنر سٹیٹ بینک
-
یہ انفرادی نہیں بلکہ افواجِ پاکستان اور پوری قوم کیلئے اعزاز ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
-
پاکستان میں 2 کروڑ 53 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں، یونیسیف
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری معیشت کیلئے مثبت ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.