وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

منگل 20 مئی 2025 17:51

وزیراعظم  کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2025ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔