
مصر کے صدر فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی نے دورہ پاکستان کی حامی بھر لی
وزیر اعظم اور مصر کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، شہباز شریف کی جانب سے فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی کو دورہ پاکستان کی دعوت دی گئی
محمد علی
منگل 20 مئی 2025
22:58

(جاری ہے)
وزیر اعظم شہباز شریف نے مصری صدر کی توجہ سندھ طاس معاہدے کی اہمیت کی طرف بھی مبذول کرائی۔
وزیر اعظم ہاوس کے اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطی بالخصوص غزہ کی تشویشناک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے کہاکہ عالمی برادری غزہ میں درکار انسانی امداد کی مسلسل اور بروقت فراہمی یقینی بنائے، امید ہے آئندہ ماہ 2 ریاستی حل پر قوام متحدہ کی کانفرنس کے بامعنی نتائج ہوں گے۔وزیراعظم نے پاک مصر تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کی ضرورت کو بھی اجاگر کیا۔ جبکہ مصری صدر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی مفاہمت کا خیر مقدم کیا اور جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مصری صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی گئی، جسے فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی نے قبول کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
جتنی بھی اموات ہوئیں یہ سب ناگہانی آفت کے سبب ہوئیں، حکومت کی غفلت سے کوئی اموات نہیں ہوئیں، مریم نواز
-
نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی یو اے ای کے وزیر مملکت احمد علی الصایغ سے ٹیلی فونک گفتگو
-
خاتون کو اغوا یا سرعام برہنہ کرنے والے کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور
-
وفاقی وزارت داخلہ کے تمام ذیلی اداروں کے مابین کوآرڈینیشن بڑھانے کا فیصلہ
-
سول سروس کو جدید ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے،شہباز شریف
-
الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کیلئے وزیراعظم کے بڑے فیصلے
-
مستونگ، بلوچستان کانسٹیبلری کے افسر کی گاڑی پرفائرنگ، اہلکار شہید 3 افراد زخمی
-
نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی یو اے ای کے وزیر خارجہ احمد علی الصایغ سے ٹیلی فونک گفتگو
-
سندھ حکومت نے نمبر پلیٹ پالیسی پر ہر صورت عملدرآمد کروانے کا اعلان کر دیا
-
پاکستانیوں کی شمسی توانائی میں بڑھتی دلچسپی سے حکومت خوفزدہ؟
-
نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی یو اے ای کے وزیر خارجہ احمد علی الصیغ سے ٹیلی فونک گفتگو
-
عرفان سلیم کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیں گے، مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو الیکشن کے دن اسمبلی کا گھیراؤ کیا جائیگا، رہنماء پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.