ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومن رائٹس ایبٹ آباد کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ،سہولیات فراہمی کاجائزہ

منگل 20 مئی 2025 17:51

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2025ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومن رائٹس ایبٹ آباد امان اللہ سعید نے ڈسٹرکٹ جیل ایبٹ آباد کا دورہ کیا اور قیدیوں کو فراہم کی گئی سہولیات کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے جیل کے کچن، بیرکوں، کمپیوٹر لیب، ہاسپٹل، وارڈز، لائبریری کا معائنہ کیا اور جیل انتظامیہ کو سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔

متعلقہ عنوان :