ی*ہنی ٹریپ کیس : آمنہ عروج ودیگر ان کودی جانیوالی سزاکیخلاف اپیل ہائیکورٹ میں دائر

منگل 20 مئی 2025 20:40

Kلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2025ء) خلیل الرحمٰن قمر نے ہنی ٹریپ کیس میں ملزمہ آمنہ عروج ودیگر ان کودی جانیوالی سزاکیخلاف اپیل ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔

(جاری ہے)

وکیل مدثر چوہدری نے موقف اپنایا کہ ملزمان پولیس کے سامنے جرم قبول کر چکے ہیں، ٹرائل کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، ملزمان کو سزا قانون کے مطابق دی جائے۔

متعلقہ عنوان :