
لاہور چیمبر کے عہدیداروں کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مبارکباد
بدھ 21 مئی 2025 17:05
(جاری ہے)
انہوں نے امید ظاہر کی کہ فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی قیادت میں دہشت گردی، انتہا پسندی اور سرحد پار خطرات جیسے سنگین مسائل کے خلاف مو ثر اور عملی اقدامات اٹھائے جائیں گے جنہوں نے قومی ترقی اور کاروباری ماحول کو متاثر کیا ہے۔
لاہور چیمبر کے عہدیداران نے کہا کہ دہشت گردی نہ صرف انسانی جانوں کیلئے خطرہ ہے بلکہ یہ معاشی سرگرمیوں کو مفلوج کرتی ہے،تجارت میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد مجروح کرتی ہے۔ایک پرامن اور محفوظ پاکستان ہی سرمایہ کاری کو فروغ دینے،برآمدات میں اضافے اور صنعتی ترقی کیلئے بنیاد فراہم کر سکتا ہے۔انہوں نے توقع کا اظہار کیا کہ فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان ایک نیا سفر شروع کرے گا۔صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میا ںابوذر شاد نے کہا کہ لاہور چیمبر اور کاروباری برادری افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ملکی سلامتی و ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
برائلر مرغی ،فارمی انڈوں کے نرخ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے کمی ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک میں کریڈٹ کارڈ کے ذریعے خریداری میں اضافہ
-
آم کی ایکسپورٹ کے ہدف میں 25 ہزار ٹن کا اضافہ
-
پاکستان اسٹاک میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 550 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس نئے تاریخی آسمان کو چھو گیا
-
جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانا اور ایئر چیف کی مدت ملازمت میں توسیع قابل تحسین ہے،میاں زاہدحسین
-
گھروں کی تعمیرکیلئے بینکوں کی جانب سے فراہم کردہ قرضہ جات میں اپریل کے دوران کمی
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 6,600 روپے اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.