
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس نئے تاریخی آسمان کو چھو گیا
جمعرات 22 مئی 2025 16:58

(جاری ہے)
اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے، 100 انڈیکس میں 506 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 20 ہزار 443 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار 931 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزید تجارتی خبریں
-
چائے کی مجموعی ملکی درآمدا ت میں اپریل 2025 کے دوران 0.69 فیصد کمی آئی
-
سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
برائلر مرغی ،فارمی انڈوں کے نرخ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے کمی ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک میں کریڈٹ کارڈ کے ذریعے خریداری میں اضافہ
-
آم کی ایکسپورٹ کے ہدف میں 25 ہزار ٹن کا اضافہ
-
پاکستان اسٹاک میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 550 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس نئے تاریخی آسمان کو چھو گیا
-
جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانا اور ایئر چیف کی مدت ملازمت میں توسیع قابل تحسین ہے،میاں زاہدحسین
-
گھروں کی تعمیرکیلئے بینکوں کی جانب سے فراہم کردہ قرضہ جات میں اپریل کے دوران کمی
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.