واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے عملے کے قتل پر جرمن وزیر حیران

جمعرات 22 مئی 2025 16:53

برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2025ء)جرمنی کے وزیرِ خارجہ نے بدھ کی رات واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے عملے کے دو ارکان کی ہلاکت پر صدمے کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق یوہان واڈے فیہول نے جمعرات کو ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا،کوئی بھی چیز یہود مخالف تشدد کا جواز پیش نہیں کر سکتی۔ میں واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کے وحشیانہ قتل پر صدمے میں ہوں۔

متعلقہ عنوان :