انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے طلبا واساتذہ کا قومی اسمبلی کادورہ

جمعرات 22 مئی 2025 17:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2025ء) انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے طلبا واساتذہ نے قومی اسمبلی کادورہ کیا اورایوان کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعرات کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں آمدپرصدرنشین عبدالقادرپٹیل نے ان کاخیرمقدم کیا جبکہ اراکین نے ڈیسک بجاکران کا استقبال کیا۔

متعلقہ عنوان :