
پی ڈی ایم اے کا آندھی اور بارش کا الرٹ جاری، ضلعی انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ محکمے الرٹ
جمعہ 23 مئی 2025 18:16
(جاری ہے)
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کے مطابق وزیر اعلی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
سکول ایجوکیشن،محکمہ صحت، آبپاشی، تعمیر و مواصلات، لوکل گورنمنٹ اور لائیو اسٹاک کے محکموں کو بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ اس بارش کے سلسلے سے گرمی اور ہیٹ ویو کی شدت میں کمی واقع ہو گی۔انہوں نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آسمانی بجلی سے بچاو کیلئے محفوظ مقامات پر رہیں اور طوفانی موسم میں کھلے آسمان تلے ہرگز نہ جائیں۔کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں شہری فوری طور پر پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.