
سعودی عرب خواتین کی ترقی میں نمایاں تبدیلیاں دیکھ رہا ہے، گورنرٹوکیو
ہفتہ 24 مئی 2025 15:06
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق ریاض میں فورچون میگزین کی طرف سے منعقدہ اتنہائی طاقتور خواتین کی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی وژن 2030 نے اس ملک کو بدل کر رکھ دیا ہے اور اسے ہر ایک کے لیے آرام دہ بنا دیا ہے، خواہ وہ مرد، عورت، بچے ہوں یا معذور افراد۔انھوں نے فورچون پینل کو بتایا کہ ان کی ترجیح یہ ہے کہ خواتین کے خوابوں کی تکمیل ہو۔انھوں نے کہا کہ بچوں کا مفت علاج، ٹیوشن فیس اور سکول میں مفت کھانا دینا ان کے ایجنڈے میں سرِ فہرست ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 812 ہو گئیں، 2,800 افراد زخمی
-
بھارت، ووٹر لسٹ میں مارول کے ولن تھانوس کی انٹری، راہول گاندھی نے ویڈیو شیئر کردی
-
میں نے زندگی میں کبھی اچھا محسوس نہیں کیا، ڈونلڈ ٹرمپ
-
انڈونیشیا میں احتجاج کے دوران پارلیمنٹ کی عمارت نذر آتش، 5 افراد ہلاک
-
مشرقی افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 622 سے تجاوز کرگئی
-
متحدہ عرب امارات میں ستمبر کے لیے ڈیزل کی قیمت میں کمی
-
ورلڈ بینک، کمبوڈیا کے تعلیمی منصوبے کے لیے 105 ملین ڈالر منظور
-
ایلون مسک نے اپنے سابق انجینئر پرمقدمہ کردیا، گروک کے راز چرا کر حریف کمپنی کو دینے کا الزام
-
سعودی عرب میں بارشوں نے قیامت ڈھا دی، کئی گاڑیاں سیلاب میں بہہ گئیں
-
امریکہ نے غیرملکی شہریوں کیلئے 250 ڈالر کی نئی ویزہ فیس عائد کردی
-
کویت میں ورک پرمٹ میں جعلسازی کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا
-
مودی کے روئیے سے ٹرمپ مشتعل، پاکستان امریکا کا پسندیدہ ملک بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.