آئندہ 24گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ہفتہ 24 مئی 2025 17:23

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2025ء) محکمہ موسمیات نے صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

ہفتے کو محکمہ موسمیات کے مطابق ساحلی علاقوں میں دوپہر کے وقت تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ بنیادی طور پر صوبے میں موسم انتہائی گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :